Surah Baqarah Ayat 153-154: Powerful Lessons on Patience, Prayer & Martyrs
Surah Baqarah Ayat 153-154 – Urdu Translation اے ایمان والو تم مدد طلب کرو صبر اور نماز کے ساتھ بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے اور تم مردہ نہ کہو ان لوگوں کو جو اللہ کے راستے میں قتل کر دیے گئے بلکہ وہ زندہ ہیں اور لیکن تم شعور نہیں رکھتے
Read More
