مسلمانوں کے زوال کے اسباب اور قرآن مجید کی اہمیت
حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ مسلمانوں کے زوال اور تباہی کے دو بنیادی اسباب ہیں: 1. قرآن مجید کی تعلیمات سے دوری2. آپس کے اختلافات آج ہم اگر اپنی حالت پر غور کریں تو یہی دونوں وجوہات واضح نظر آتی ہیں۔ ہم نے قرآن مجید کو صرف
Read More
